گویا مشکل ہی ہے۔
الف عین لائبریرین مئی 8، 2010 #185 غالباً اس وجہ سے کہ شنید ہے کہ قرض لے کر بھول جانے والوں کی صحت اچھی رہتی ہے۔
ابن سعید خادم مئی 9، 2010 #192 شام ہو رہی ہے اور روم میٹ کا کہنا ہے کہ چل کر واٹر فرنٹ پہ فوٹوگرافی کرتے ہیں۔
خوشی محفلین مئی 9، 2010 #195 راتیں گرمیوں میں چھوتٰی ہو جاتی ھیں اور دن طویل ، بالکل اسی طرح جیسے دکھ کے پل طویل ہو جاتے ھیں اور خوشیوں کے پل مختصر
راتیں گرمیوں میں چھوتٰی ہو جاتی ھیں اور دن طویل ، بالکل اسی طرح جیسے دکھ کے پل طویل ہو جاتے ھیں اور خوشیوں کے پل مختصر