اچھی بات ہے اپیا۔
ابن سعید خادم جون 16، 2010 #729 قابل بھروسا آدمی ہیں آپ اس لئے آپ کو گن کر کم کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2010 #730 فکر لگ گئی ہے مجھے تو، اگر گننے میں کچھ غلطی ہو گئی تو سارا فارمولا بگڑ جائے گا۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2010 #732 عین ممکن ہے وہ بھی غلطی کر جائے لیکن وہ گننے کے معاملے میں کم ہی غلطی کرتی ہے۔
ابن سعید خادم جون 16، 2010 #737 شمشاد بھائی تصدیق کے چکر میں کہیں سر پر بچے کھچے بالوں پر فاتحہ تو نہیں پڑھنا چاہتے؟