تو کیا اور لوگ جو یہاں نہیں آتے کیا انکی بھی شادی ہوگئی ہے
وجی لائبریرین نومبر 27، 2010 #983 بلکل شاید آپ نے ٹھیک کہا ویسے میرا خیال ہے کہ سال کے آخر میں محفل کی ایک رپوٹ ضرور بننی چاہیئے اور اس رپوٹ میں یہ بتایا جاتا چاہیئے کہ کس کس نے کون کون سے اعزاز لیئے اور کیا کیا کارنامے انجام دیئے اور کس کس کی شادی ہوئی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلکل شاید آپ نے ٹھیک کہا ویسے میرا خیال ہے کہ سال کے آخر میں محفل کی ایک رپوٹ ضرور بننی چاہیئے اور اس رپوٹ میں یہ بتایا جاتا چاہیئے کہ کس کس نے کون کون سے اعزاز لیئے اور کیا کیا کارنامے انجام دیئے اور کس کس کی شادی ہوئی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2010 #985 یہ تو آپ نے لمبا چوڑا کام بتا دیا، میرا خیال ہے عندلیب کو کہتے ہیں وہ یہ کام کر دیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2010 #992 گر تُو بُرا نہ مانے تو اس جہانِ رنگ و بُو میں میں سکونِ دل کی خاطر کوئی ڈھونڈ لوں سہارا معلوم نہیں شعر صحیح لکھا ہے یا غلط۔
گر تُو بُرا نہ مانے تو اس جہانِ رنگ و بُو میں میں سکونِ دل کی خاطر کوئی ڈھونڈ لوں سہارا معلوم نہیں شعر صحیح لکھا ہے یا غلط۔
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2010 #998 ظاہری سی بات ہے کہ دھاگہ اپنی عمر طبعی کو پہنچنے والا ہے، اس لیے کہہ رہے ہوں گے۔
الف عین لائبریرین نومبر 30، 2010 #999 طریقہ ہی یہی ہے کہ ایک ہزار پیغام پر اسے مقفل کیا جائے، یہ 999 واں پیغام ہے۔