وہ بھلا کیوں بُرا منائے گی کہ وہ بھی تو چائے پیتی ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 4، 2010 #24 لگام دینی پڑے گی چائے اور طوطے کے ذکر کو، ورنہ جوجو یہاں نہیں آئے گی۔۔اس گفتگو کا صرف بھائی شمشاد کو حق ہے
لگام دینی پڑے گی چائے اور طوطے کے ذکر کو، ورنہ جوجو یہاں نہیں آئے گی۔۔اس گفتگو کا صرف بھائی شمشاد کو حق ہے
وجی لائبریرین دسمبر 4، 2010 #25 گرمی بڑھ رہی ہے اس طوطے چائے کے ذکرکو لےکر ویسے طوطے کا ذکر شمشاد بھائی کے حد تک محدود کرنا تو ٹھیک ہے مگر چائے تو ہم بھی بہت پیتے ہیں اس ذکر آپ محدود نہیں کر سکتے جناب
گرمی بڑھ رہی ہے اس طوطے چائے کے ذکرکو لےکر ویسے طوطے کا ذکر شمشاد بھائی کے حد تک محدود کرنا تو ٹھیک ہے مگر چائے تو ہم بھی بہت پیتے ہیں اس ذکر آپ محدود نہیں کر سکتے جناب
جیہ لائبریرین دسمبر 4، 2010 #26 کہتے ہیں کہ چائے پینے سے معدہ خراب ہوتا ہے اور طوطے کی ذکر سے دماغ (میرا)
وجی لائبریرین دسمبر 4، 2010 #27 قصور نہیں آپ کا جب کوئی چیز بری لگے تو کئی دلیلیں مل جاتیں ہیں اس بات کے خلاف ایسے کہنے بہت سنے ہیں ہم نے
قصور نہیں آپ کا جب کوئی چیز بری لگے تو کئی دلیلیں مل جاتیں ہیں اس بات کے خلاف ایسے کہنے بہت سنے ہیں ہم نے
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2010 #37 زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں، وہ کوئی اور طوطا ہو گا، میرے والا تو میرے پاس ہے۔
وجی لائبریرین دسمبر 6، 2010 #40 ڈھول بجا لیں گی اور کیا کرینگی اصل طوطے کے مرنے کی خوشی تو نہیں ہے جناب