ڈاکٹر سے مشورہ کر لوں، پھر ذکر کروں گا۔
الف عین لائبریرین دسمبر 15، 2010 #102 دن کو تو اچھا بھلا تھا، کیا ہو گیا طوطے کو کہ ڈاکٹر کے مشورے کی ضرورت پڑی؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2010 #103 خیال ہے میرا کہ سردی میں کہیں نکل گیا تھا، کہیں سردی نہ لگ گئی ہو۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2010 #107 ثبات کسے ہے اس جہاں میں سوائے ذات باری تعالیٰ کے؟ پھر خواہ وہ طوطا ہو کہ طوطی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2010 #109 جیہ نے کہا: جی جلانے کی بات کرتے ہیں آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم جو میرے طوطے کے پیچھے ہاتھ دھو کر بلکہ نہا دھو کر پڑی رہتی ہو تو وہ کیا جی کو ٹھنڈک پہنچانے کی بات کرتی ہو۔ ہیں جی؟
جیہ نے کہا: جی جلانے کی بات کرتے ہیں آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم جو میرے طوطے کے پیچھے ہاتھ دھو کر بلکہ نہا دھو کر پڑی رہتی ہو تو وہ کیا جی کو ٹھنڈک پہنچانے کی بات کرتی ہو۔ ہیں جی؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2010 #113 یہ بالکل اچھی بات ہے۔ جس دن یہ نوک جھونک ختم ہو گئی اسی دن یہ بہن ہاتھ سے جاتی رہے گی۔
الف عین لائبریرین دسمبر 16، 2010 #120 کبھی کبھی تو اچھی ہی لگتی ہے نوک جھونک۔ لیکن حد سے نہ بڑھ جائے۔