حیرت ہے آپ کو صرف ایک ہی ملی۔مولویانِ پاکستان کیلئے ایک یادگار اسلامی ٹکٹ:
یہ صاحب ساٹھ کی دہائی میں غالبآ پی اے ایف کالج سرگودھا یا پبلک اسکول ایبٹ آباد میں انگریزی کے استاد تھےؕ
یقیناً ان کی پھر کوئی نہ کوئی outstanding achievement ہو گی جو ان کے لیے ڈاک ٹکٹ جاری کی گئی۔یہ صاحب ساٹھ کی دہائی میں غالبآ پی اے ایف کالج سرگودھا یا پبلک اسکول ایبٹ آباد میں انگریزی کے استاد تھےؕ
جاری ایک ہی ہوئی تھی اسلئے ایک ہی ملی ہے۔حیرت ہے آپ کو صرف ایک ہی ملی۔
ڈاکٹر عبدالسلام کی ایک ہی جاری ہوئی تھی۔ اسلئے وہی لگائی ہے۔جب سے پاکستان بنا ہے، میرا خیال ہے 750 سے زائد ٹکٹیں جاری ہو چکی ہیں۔
ٹکٹ پر لکھا ہے پاک و ہند کے " لیجنڈری ایجوکیشنسٹ"یقیناً ان کی پھر کوئی نہ کوئی outstanding achievement ہو گی جو ان کے لیے ڈاک ٹکٹ جاری کی گئی۔
باقیوں سے دشمنی ہے کوئی؟ڈاکٹر عبدالسلام کی ایک ہی جاری ہوئی تھی۔ اسلئے وہی لگائی ہے۔
دشمنی تو نہیں لیکن باقی میرے پاس موجود نہیں تھیں۔باقیوں سے دشمنی ہے کوئی؟
موجود تو خیر یہ بھی نہیں تھی۔ یہ بھی تو آپ نے انٹرنیٹ سے ڈھونڈ کر ہی لگائی ہے۔دشمنی تو نہیں لیکن باقی میرے پاس موجود نہیں تھیں۔