یادگار لمحات

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آ جائے گا وہ خوبصورت لمحہ تمہاری زندگی میں بھی۔ وہ کیا ہے کہ ہر کام کا اللہ کی طرف سے ایک وقت مقرر ہے۔ تو جب وہ وقت آئے گا تو ہو جائے گا تمہارا کام بھی۔ اور ہاں اپنی شادی میں ہم سب کو بلانا نہ بھولنا۔ :wink:

عید پر مجھے یہ موقع مل رہا ہے۔۔۔۔۔ :oops:
عید قربانی والی پر؟
بے بی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
بس پھر یہ دیکھ لینا کہ بکرے بھینس کی جگہ اپنی ہی قربانی نہ ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کو ہمیشہ دیر سے ہی خیال آتا ہے جب وقت گزر چکا ہوتا ہے۔

یہ اپنے بارڈر پار لوگوں کی طرح :wink:
 

ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:

یہ رضوان کیا مجھے چپ رہنے کا کہہ رہے تھے؟ :lol:
اور بھی کوئی تھا کیا وہاں پر کھلکھلا کر ہنسنے والا۔
حیرت ہے اتنی دیر بعد خیال آیا :oops:

خیال پہلے ہی آیا تھا۔ لیکن میں ذرا اور کاموں میں لگی ہوئی تھی اس لیے رپلے کرنا بھول گئی تھی۔

آپ پر کون سا میں ہنس رہی تھی۔۔؟ آپ نے کیوں مجھے چپ کروایا ہے؟ چپ تو میں نے ابھی بہت سوں کو کروانا ہے۔ :twisted:
 

رضوان

محفلین
بات کھلتی تو میرا نام بھی آتا نا ؟؟؟
اب ہوگئی غلطی بیچارہ بچہ ہے معصوم سا اسے کیا خبر تھی کہ پکڑا جائے گا۔ دیکھو شمشاد بھائی کی نظر بھی نہیں گئی۔ منصور بھی مس کر گئے۔ تم جانے کیسے پکڑ کے بیٹھ گئیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:

یہ رضوان کیا مجھے چپ رہنے کا کہہ رہے تھے؟ :lol:
اور بھی کوئی تھا کیا وہاں پر کھلکھلا کر ہنسنے والا۔
حیرت ہے اتنی دیر بعد خیال آیا :oops:

خیال پہلے ہی آیا تھا۔ لیکن میں ذرا اور کاموں میں لگی ہوئی تھی اس لیے رپلے کرنا بھول گئی تھی۔

آپ پر کون سا میں ہنس رہی تھی۔۔؟ آپ نے کیوں مجھے چپ کروایا ہے؟ چپ تو میں نے ابھی بہت سوں کو کروانا ہے۔ :twisted:
بسم اللہ
بے بی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
تو ہو جاؤ شروع، لیکن کس کس کو چپ کرواؤ گی اور نقار خانے میں طوطی کی آواز سنے گا ہی کون؟
 

قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
یہ الٹی سیدھی باتیں کرنا اب چھوڑ دیں۔ :twisted:

پتہ نہیں کیا کہہ رہے ہیں۔ :roll:
اسی لیے تو کہا ہے بس خاموشی ہی میں بہتری ہے۔ اب شمشاد اور قیصرانی کھوجتے پھر رہے ہیں۔
لو جی کھوجنا کیا؟ :wink: ہمیں سب پتہ ہے۔
بے بی ہاتھی
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
اگر تو شمشاد بھائی کے 12 بچے ہیں تو ان کو پانچ مرلے جگہ اور 5000 ہزار انعام بھی مِلا ہو گا نہ :p

یہ کہاں کی سکیم ہے جلدی بتاؤ اور یہ بھی کہ کیا ان 12 بچوں کی ماما ایک ہی ہونی چاہیے یا 2، 3، 4 چل جائیں گی۔ :wink:

شمشاد بھائی میں نے سنا ہے کہ انگریزی حکومت میں ایسا ہی ہوا کرتا تھا ۔اور شمشاد بھائی ماما ایک4 یا 5 نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی وہ تو بہت ہی پرانی بات ہو گی۔ اس حکومت کی تو نہیں نا، پھر کیا فائدہ گھر کی کرکٹ ٹیم بنانے کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر تو پانچ کھلاڑیوں والی ہے تو چاہے باسکٹ بال ہو یا والی بال، پھر کوئی مشکل نہیں۔
 

رضوان

محفلین
اپنے آپ کو بھی ساتھ شامل کریں تو سات تو ہو ہی جائیں گے۔
دکھ ہوا کہ آپ کو پلاٹ نہیں مل سکتا۔ لیکن “ہمتِ مرداں “ والی بات گرہ سے باندھ لیں۔ جی چھوٹا نہ کریں کوشش کر دیکھنے میں کیا حرج ہے؟
 
Top