یادیں

کاشفی

محفلین
بہت ہی عمدہ لکھا ہے۔۔۔ کچھ دیر کے لیئے میں بھی یادوں میں گم ہوگیا تھا۔
بہت ہی خوب!جیتی رہیں خوش رہیں۔
 
نیلم

محفلین
یاد کرکےاور بھی تکلیف ہوتی تھی عدم
بھول جانے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا،،،
خوبصورت تحریر ناعمہ
ماضی اگر خوشگوار ہوں تو دل چاہتاہے کہ وہ دن پھر سے لوٹ آئےلیکن ایسا ہونا ناممکن ہوتاہےلیکن وہ واحد یادیں ہی ہوتی ہیں جو ہمارہ ہاتھ پکڑکے ہمیں خوشگوار لمحےمیں دوبارہ لے جاتی ہیں...
 
پپو

محفلین
بہت ہی زبردست لکھا ہے اک نئے انداز سے بلکہ میری طرح اور دوست بھی زبردستی یادوں کے دریچوں میں دھکیل دئیے گئے
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یاد کرکےاور بھی تکلیف ہوتی تھی عدم
بھول جانے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا،،،
خوبصورت تحریر ناعمہ
ماضی اگر خوشگوار ہوں تو دل چاہتاہے کہ وہ دن پھر سے لوٹ آئےلیکن ایسا ہونا ناممکن ہوتاہےلیکن وہ واحد یادیں ہی ہوتی ہیں جو ہمارہ ہاتھ پکڑکے ہمیں خوشگوار لمحےمیں دوبارہ لے جاتی ہیں...
بالکل ٹھیک کہا نیلم آپ نے ۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
بہت اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے ۔ مبارک ہو۔
اللہ کے زور قلم ہو زیادہ ۔
اور شمشاد بھا‌ئی والا شعر میں بھی کہنا چاہوں گا۔

یاد ماضی عذاب ہے یارب​
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا​
 
بہت خوب ، مجھے لگتا ہے اب ناعمہ اور مقدس کی تحاریر پڑھ کر لکھنا سیکھنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شاکر کی بہن ہونے کا حق ادا کر رہی ہو ناعمہ عزیز ، تحریر میں جان ڈالنے والے دو افراد ایک ہی چھت تلے ہوں ،کم ہی ایسا اتفاق ہوتا ہے۔
 
یادیں تو ایسی جان لیوا چیز ہوتی ہیں کہ بیٹھے بیٹھے بندہ کہیں کا کہیں پہنچ جاتا ہے اور بعض اوقات تو کسی اور ہی ذات میں گم ہو جاتا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت خوب ، مجھے لگتا ہے اب ناعمہ اور مقدس کی تحاریر پڑھ کر لکھنا سیکھنا ہوگا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

شاکر کی بہن ہونے کا حق ادا کر رہی ہو ناعمہ عزیز ، تحریر میں جان ڈالنے والے دو افراد ایک ہی چھت تلے ہوں ،کم ہی ایسا اتفاق ہوتا ہے۔
اتنی تعریف سن کر تو پھول کے کُپا ہو جاؤں گی میں لالہ :tongue:
 
نایاب

لائبریرین
بہت خوب بٹیا جی
اک اچھی تحریر لکھی آپ نے ۔
یاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل سچا رنگ ہے اس زندگی کا ۔
 
Top