بھائی ۔یاد آیا ترا ہیمانِ وفا عید کے دن ،کو یاد آیا ترا پیمانِ وفا عید کے دن ،کر دیںپاکستانی نے کہا:عید کے حوالے سے شعر شئیر کریں۔
اور بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک
عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے
F@rzana نے کہا:ہائیں
آج بیس مئی کو عید ہے؟
کون سی والی؟
مجھے تو خبر ہی نہیں
شمشاد بھائی عید مبارک