یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

مابدولت برادرم تابش کے مراسلے میں اپنے تئیں مذکورپاکرمسرورہوئے،تاہم برادرعزیز تابش نے "مابدولت کے ما کو حذف کرکے صرف بدولت لکھنے پراکتفاکیاجوکہ مابدولت کوقدرے شاق گذرا!:);)
اب مابدولت کو ریڈیو سے تشبیہ دینے کی گستاخی کا مرتکب تو نہیں ہو سکتا تھا. لہٰذا معمولی تخفیف سے کام چلانا پڑا. امید ہے کہ یہ وضاحت مابدولت قبول فرمائیں گے. :) ;)
 

یاز

محفلین
آخری اطلاعات آنے تک مابدولت اس شاق کی کیفیت کرب انگیز پرقابوپانے کی سعی ُ ناتواں سے نبردآزما ہیں!:);)
ایسے صدمے کے بعد فریقِ متاثرہ کی آزردگی، افسردگی و پژمردگی کی کیفیت اور حالتِ شکستگی و خستگی کا ہر ذی شعور اور مالکِ دلِ دردمند بندہ بخوبی ادراک کر سکتا ہے۔
 
آخری تدوین:
IMG_20160529_180751.jpg

گھر میں پڑی هوئی ایک متروک چکی
 
یہ تصویر تھی جناب۔وغیرہ وغیرہ
atb_yahoo_messenger.gif



تصویر نہیں کھل رہی جناب۔

مجھے بھی معلوم ہے - امیج پر رائٹ کلک کریں-
یو آر ایل کاپی کریں- گوگل پر جا کر سرچ کریں- اور آ کر دونوں پوسٹ پر زبردست کی ریٹنگ دیں- شکریہ وغیرہ وغیرہ - :D:p:cool:
 
Top