سید شہزاد ناصر
محفلین
بھائی جی یہ ایسا کھیل ہے اگر دوسرا سبقت لے جائے تو پھر بھی ٍفتح کا احساس ہوتا ہےجی میں سبقت گیا اور سبقت ہی آیا تھا۔ قبلہ یہ آپ ہی سبقت سبقت کھیل رہے ہیں میرا ایسا کچھ ارادہ نہیں۔
جیت گئے تو کیا کہنے، ہار بھی گئے تو بازی مات نہیں