یاران بطرف ناران

یوسف-2

محفلین
زبردست ۔ تصاویر اور تحریر دونوں بہت عمدہ ہیں۔ آدھی سیر تو ہم نے یہاں بیٹھے بیٹھے کرلی۔ بہت بہت شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
ہماری بات پوری کرنے کا شکریہ خراسانی بھائی۔
یوں تو آپ کے بلاگ پہ بھی دیکھ چکا ہوں لیکن سب محفلین کے ساتھ محفل پہ دیکھنے اور پڑھنے کا مزہ ہی الگ ہے۔
عمدہ اور لاجواب نظارے۔
 
Top