یارب میری ناشکریوں کو معاف کردینا۔۔۔میری پسندیدہ ویڈیو

السلام علیکم
مجھے یہ ویڈیو بہت پسند ہے۔ایک تو یہ کہ احمد بوخاطر کی آواز بہت اچھی ہے ماشاءاللہ
دوسرا یہ کہ اس میں کسی قسم کا میوزک نہیں ہے۔
میں نے یہ ویڈیو ایک بھائی کو دکھائی تو یقین کریں وہ آنسوؤں سے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔
 
مغزل

محفلین
بہت خوب جناب ، شکریہ پیش کرنے کو ۔ اندراج نامےسے تو پرانے آدمی لگتے ہیں مگرجناب تھے کہاں کہ کہاں دوہزار سات اور کہاں دو ہزار نو، اور 153 مراسلات ، صاحب حاضری یقینی بنائیں ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گے ۔ امید ہے کرم فرماتے رہیں گے ۔ والسلام
 
مغل بھإئی حاضر تو میں روز کئی بار ہوتا ہوں لیکن آپ لوگوں سے سیکھنے کے لئے اور استفادے کے لئے
اور یقین جانئے کہ محفل کے بنا میرا کوئی ایک دن بھی نہیں گذرتا۔ اپنے آپ کو اس خاندان کا ہی رکن سمجھتا ہوں۔
ویسے پسندیدگی کا شکریہ
 
یقیناً آپ آتے ہونگے مگر صاحب مجھے تو یہ آپ کی پہلی پوسٹ نظر آئی ہے ، ایک عرصے بعد ، لکھتے لکھاتے رہا کریں جناب ، محفل واقعی ایک خاندان کی طر ح ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں ، امید ہے آپ سے سلسلہ کلام جاری رہے گا۔ والسلام
 
arifkarim

معطل
متی بیگ جی کراچی میں ہی ہوتے ہیں۔ مغل بھائی سے ملاقات کا شرف حاصل کرنے کیلئے کسی مشاعرے میں تشریف لے جائیں :)
 
Top