یار کو ہم نے جا بجا دیکھا۔۔۔۔

محمدظہیر

محفلین
پلز مجھے اس کلام کے شاعر کا نام جاننا ہے ارے لوگوں تمہارا کیا میں جانوں میرا خدا جانے
کلام کے آخر میں بُلھے ہے، ممکن ہے بُلھے شاہ کا ہی کلام ہو

ارے لوگوں تمہارا کیا میں جانوں میرا خدا جانے

جو زر مانگوں تو بے زر ہوں جو سر مانگوں تو حاضر ہوں
مُکھ موڑوں تو کافر ہوں میں جانوں میرا خدا جانے

چڑھا منصور سولی پر جو واقف تھا وہی دلبر
ارے مُلاّ جنازہ پڑھ میں جانوں میرا خدا جانے

تمہی دلبر ہو سرور کا تمہی ہو پیارا حیدر کا
پلاو جام کوثر کا میں جانوں میرا خدا جانے

وہ ہی احسان مجھ پر کر امیر المومین حیدر
بُلھے کا سوال پورا کرمیں جانوں میرا خدا جانے
 
عروہ خان

ہو سکتا ہے میں پچھلے 3 دن سے تلاش کر ہی ہوں شاعر کا نام.پر ملا نہی
 
شاعر کا نام تلاش کرنے کی جو وجہ میری سمجھ میں آرہی ہے اس حوالے سے تو میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ ،

چھوڑیں کوئی بات نہیں ، انسان ہے غلطی ہو گئی۔ اب کیا نام پتہ پوچھ کر غریب کی ہتک کرنی ۔۔۔:p:p
 
ھاھاھا یہ بھی بجا فرمایا
 
Top