عابدہ پروین یار کو ہم نے جا بچا دیکھا - عابدہ پروین

فرخ منظور

لائبریرین
یار کو ہم نے جا بچا دیکھا
گلوکارہ: عابدہ پروین
موسیقی: مظفرعلی (یہ وہی مظفر علی ہیں‌جنہوں نے ریکھا والی "امراؤ جان ادا" بنائی تھی
البم: رقصِ بسمل
کلام: حضرت شاہ نیاز

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=GgzUJQRmzEo"]YouTube - Yar ko ham ne ja-bja dekha - Abida Parveen(Raqs-e-Bismil)[/ame]
 

بنگش

محفلین
بہت شکریہ سخنور صاحب،ایسی سحر زدہ کرنے دینے والی موسیقی تو اب کم کم ہی ملتی ہے سننے کو۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ سخنور صاحب،ایسی سحر زدہ کرنے دینے والی موسیقی تو اب کم کم ہی ملتی ہے سننے کو۔

بہت شکریہ بنگش۔ واقعی ایسی سحر زدہ کرنے والی موسیقی بہت کم ملتی ہے۔ اور میں حیران ہوں کہ مظفر علی حیرت انگیز صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
حضرت شاہ نیاز رحمۃ اللہ علیہ کا کلام بھی بہت عمدہ ہے۔
شاید تصوف فاونڈیشن نے ان کا کلام شائع کیا ہے ، لیکن نظر سے نہیں گزرا۔
 

مغزل

محفلین
بیک گراؤنڈ میں جو آواز ہے وہ طبلِ جنگ سے لی گئی ہے ۔ اس لیے اسے رجزیہ کہہ دیا ۔ آپ اختلاف کرسکتے ہیں۔
 
Top