کیا یہاں لفظ جملہ کا استعمال غلط ہوا ہے؟ میرے کہنے کا مطلب تھا کرکٹ فٹبال اور بہت سارے کھیلوں کے شوقین ہیں۔بہت مبارک جناب یاز غل ۔ ویسے بہت سے کھیلوں کے نام سنے ہیں مگر یہ جملہ کھیل کونسا ہوتا ہے؟ ہیں؟
یاز بھائی، آٹھ سو کم دس ہزار مراسلے مبارک ہوں۔
بہت مبارک جناب یاز غل ۔ ویسے بہت سے کھیلوں کے نام سنے ہیں مگر یہ جملہ کھیل کونسا ہوتا ہے؟ ہیں؟
بندہ آپ احباب کا مشکور و ممنون ہے۔بہت مبارک ہو