یوسف سلطان
محفلین
محفل میں مٹر گشت کرتے ہوئے یاز بھائی کے مراسلوں پر نظر پڑی تو دیکھا کہ تین ہزار سے اوپر ہو گئے ہیں،پھر خیال آیا کے اب کیا فائدہ اب تو دیر ہو گئی ، مگر اچانک ذہن نے پلٹا کھایا اوریاز بھائی کی خوبیاں (ہر کسی سے محبت بھرے انداز میں بات کرنا ، ہر کسی سےغل مل جانا ، خوش اخلاقی ، وغیرہ وغیرہ ) سامنے آ گئیں اور رہا نہ گیا ،تو یہ لڑی کھول لی ۔
تو یاز بھائی کو تین ہزاری ہونے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک ۔
تو یاز بھائی کو تین ہزاری ہونے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک ۔