عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہم دل کی اتهاہ گہرائیوں سے معذرت خواہ ہیں کہ برادرم راحیل فاروق کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکے۔ البتہ آئندہ جب بهی کوئی ایسا موقع آیا تو ضرور بضرور یہی مثال پیش کریں گے اور ہو سکا تو تصویری اشکال میں مزید وضاحت بهی جاری کرنے کی سعی کریں گے۔ہم تو توقع کر رہے تھے کہ آپ فلمی ہیروئنوں کے کپڑے بدلنے کی مثال دیں گے۔ اب یہ مت کہیے گا کہ کپڑے رہ کہاں گئے ہیں!
!
اگے تسی آپ مکنا اے فیر