مبارکباد یاز بھائی کے 5000 مراسلے!

اکمل زیدی

محفلین
بہت شکریہ جناب۔
میرا تو یہی خیال تھا کہ یہ ڈی پی بھی "اچھی سی" ہی ہے۔
جی بلکل اچھی سی ہے مگر اس سے اچھی بھی آپ لگا سکتے ہیں اتنی نمایاں ںہیں ہے ۔ ۔
اور ساری بات یہ کہ (برا نھیں مانیے گا) اس پک میں آپ شتر مرغ کی طرح لگ رھے ھیں غور سے دیکھنے پر معلوم ھوتا ھے کوی بندہ ھے ۔ :)
 
یاز

اک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے۔۔۔وغیرہ

اب تو کچھ کرنا ہی پڑے گا۔۔اور وہ بھی بہت جلد
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی بلکل اچھی سی ہے مگر اس سے اچھی بھی آپ لگا سکتے ہیں اتنی نمایاں ںہیں ہے ۔ ۔
اور ساری بات یہ کہ (برا نھیں مانیے گا) اس پک میں آپ شتر مرغ کی طرح لگ رھے ھیں غور سے دیکھنے پر معلوم ھوتا ھے کوی بندہ ھے ۔ :)
او گاڈ ، یاز بھائی بدل دیں واقعی اسے تو :) :) :)
ابھی اکمل بھائی کے توجہ دلاؤ نوٹ پر تصویر پر کلک کیا تو محسوس ہوا کہ کوئی بندہ کھڑا ہے(؟) ورنہ ہمیشہ یہی لگا جس کی نشاندہی اکمل بھائی نے کی ہے۔ :donttellanyone2: :)
 
اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ جناب کو یہ ڈی پی اب پتا نہیں کس کس سوشل میڈیائی اکاؤنٹ سے ہٹانی پڑے گی۔۔
 
برے پھنسے یاز جی! آج تو جوق در جوق باؤنسرز اور یارکرز پڑ رہے ہیں۔
 
Top