بہت نوازش جناب۔ مابدولت کا اقبال بلند ہو۔مابدولت برادرم یاز کو قلب صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے اس منصب کے حصول پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
آپ کو بہت بہت ہو یاز ۔
بہت شکریہ عرفان بھائی۔بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی
مشکور و ممنون ہوں قبلہ۔آپ کو مبارک ہو یاز صاحب۔
بہت شکریہ عظیم بھائی۔بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی
یہ ہوئی نا بات، بچہ جی۔بچہ کے داڑھ میں بہت زیادہ درد تھا اس وقت سرجی۔۔
اب قدرے کم ہوا تو ہوش ٹھکانے آئے ہیں۔۔
ہم ستم نہیں کرتا سرجی پہ۔۔
اسی لیے آپ کے لیے پھولوں والی مبارکباد لے آیا ہے۔۔
وہ بھی گلدان سمیت۔۔
بہت بہت مبارکباد سرجی
اتنی بے ایمانچی تو چلنے دینی چاہئے۔
بہت نوازش قبلہبہت بہت مبارک ہو یاز بھائی اٹھارہ ہزاری منصب!!!
شکریہ فہد بھائی۔بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی
بہت شکریہ چوہدری صاحب۔ بس دعاؤں اور ہزاریوں وغیرہ میں یاد رکھیں۔ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن پہلے ( مارچ 2016) کی بات ہے جب ہم جناب یاز کو پہلے ہزاری ہونے کی مبارکباد دے رہے تھے جو انھوں نے کمال مہارت سے آٹھ سال تک ایک 'چندر پالانہ' اننگز کھیل کر مکمل کیے تھے۔
پہلے ہزاری کی مبارکباد وصول کرنے کی دیر تھی کہ انھوں نے اگلا ہزار دو ہفتوں کی قلیل مدت میں پورا کر ڈالا اور پھر تو جیسے انھیں مبارکبادیاں وصولنے کا چسکا ہی پڑ گیا۔
مبارکاں ہوون جی
بہت نوازش تابش بھائی۔بہت مبارک یاز بھائی۔
بہت شکریہ بہن جی۔بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی
آپ کا بھی بہت شکریہ مہر بہن۔بہت بہت مبارک ہو یاز بھائ۔۔ اللہ پاک شاد و آباد رکھے
آمین
خالد بھائی کہاں ہیں آپ ؟بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی
بچہ کے داڑھ میں بہت زیادہ درد تھا اس وقت سرجی۔۔
اتنا حیران نا ہوں عمران صاحب
یہ ہوئی نا بات، بچہ جی۔
اتنی گلرنگ مبارکباد پہ بہت شکریہ، نوازش وغیرہ۔
اُس مدت میں محفل سے زیادہ انسیت نہیں رہی ہوگی. مجھے یاد ہے یاز بھائی جب دوبارہ فعل ہوئے تو زیادہ متحرک نہیں تھے، بس ندا فاضلی صاحب کے یادگار گیت محفلین کے ساتھ شیئر کرتے تھے. پھر آہستہ آہستہ تمام زمروں میں آنے لگے. اب ماشاءاللہ یہ حال ہے محفل میں ایک روز بھی یہ نہ آئیں تو ان کی کمی محسوس ہونے لگتی ہے۲۰۰۹ سے ۲۰۰۱۶ تک آپ کس محفل میں مصروف تھے؟