مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

اُس مدت میں محفل سے زیادہ انسیت نہیں رہی ہوگی. مجھے یاد ہے یاز بھائی جب دوبارہ فعل ہوئے تو زیادہ متحرک نہیں تھے، بس ندا فاضلی صاحب کے یادگار گیت محفلین کے ساتھ شیئر کرتے تھے. پھر آہستہ آہستہ تمام زمروں میں آنے لگے. اب ماشاءاللہ یہ حال ہے محفل میں ایک روز بھی یہ نہ آئیں تو ان کی کمی محسوس ہونے لگتی ہے :)
اتوار سے مراسلے لکھنے بند کیے ہوئے ہیں انہوں نے اور آج بدھ ہو گئی ہے!!
 
Top