مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

محمداحمد

لائبریرین
شکریہ بھائی۔
رکنیت تو واقعی زمانہِ قدیم کی ہی ہے۔ نام اسی لئے نیا نیا لگتا ہے کہ ہے ہی نیا نکور۔
:thinking2:

نام بطورِ نام تو واقعی نیا ہے یا نایاب ہے۔ :) (ویسے کیا مطلب ہے اس نام کا؟)

غالباً آپ اب پہلے سے زیادہ فعال ہیں سو نظروں میں اب آئے ہیں۔ :)
 
فورٹنائٹ میں چودہ دن ہوتے ہیں۔
چاچا گوگل ساتھ یہ بھی کہتا۔ کس کی مانیں
110el9u.jpg

xnsttv.jpg
 

یاز

محفلین
نام بطورِ نام تو واقعی نیا ہے یا نایاب ہے۔ :) (ویسے کیا مطلب ہے اس نام کا؟)

غالباً آپ اب پہلے سے زیادہ فعال ہیں سو نظروں میں اب آئے ہیں۔ :)

اس نام کا کوئی خاص مطلب نہیں بھائی۔ جسٹ ایک رینڈم لفظ سمجھ لیں۔

اور دوسرا فقرہ یوں ہو تو۔۔۔ غالباََ آپ اب فعال ہیں، سو نظروں میں اب آئے ہیں :thinking:۔
 

یاز

محفلین
ویسے "فورٹنائٹ" اور "وغیرہ" پہ تھوڑی سی گفتگو مزید جاری رہے تو تین ہزاریے کی الگ لڑی کا خرچہ بچایا جا سکتا ہے۔
 
Top