یاہوای میل

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم،

یاہو ای میل میں اردو سگنیچر ڈس ایبل ہیں۔ اس کو کس طرح اِن ایبل کیا جا سکتا ہے؟

والسلام
 

مغزل

محفلین
یاہو کے نئے اپ ڈیٹس میں ’’ آپشن ‘‘ میں ’’ میل آپشن ‘‘ میں جائیں
اور تصویر میں ملاحظہ کیجے کہ ’’ دستخط‘‘ میں جاکر اسے ’’ فعال ‘‘ کرسکتی ہیں ۔
58564209.jpg

--------------------------------------------------
60884456.jpg
 

umm-e-waleed

محفلین
جزاک اللہ خیرا مغل بھائی، اسی طرح کیا تھا۔ لیکن پھر بھی فعال نہیں ہوا۔
جو بھی اردو سگنیچر میں لکھتے ہیں ای میل میں نظر ہی نہیں آتا۔
 

مغزل

محفلین
ایک کام کیجے ، جب اردو میں سگنیچر شامل کیجیے تو تحریر کو سلیکٹ کر کے ( کامک سین اسکرپٹ ) اپلائی کردیں ، انشا اللہ نظر آجائیں گے ۔
 
Top