میری طرف سے بھی مبارک باد اور نیک تمنائیں!
بہت بہت مبارک ہو آپی
اور یہ بھی ہیں۔
اور یہ کھا کر دیکھیں۔
باجو مبارک ہو بہت بہت اور ہماری طرف سے نمرہ کو بھی ڈھیروں دعائیں۔ بہت خوشی کی بات ھے ماشاءاللہ۔
چلیئے اب مٹھائی؟؟؟؟
بہت بہت مبارک ہو باجو، آپ کو بھی اور نمرہ کو بھی۔
ڈھیروں ڈھیر مبارک ہم سب کی طرف سے۔
نمرہ صاحبہ کو صمیمِ قلب سے مبارکباد۔
والسلام
مبارکباد
واؤ۔۔ باجو بہت بہت مبارک ہو۔
ایک اور مٹھائی آپ کی ادھار ہو گئی۔ نمرا کو بھی میری طرف سے بہت مبارک دینا۔
بہت بہت ڈھیر ساری مبارک ہو باجو ۔۔ بہت خوشی ہوئی اقرا کے بعد نمرہ کی کامیابی کی ۔۔
السلام علیکمنمرہ کی کامیابی بہت مبارک ہو شازیہ جی ۔۔اگست کا مہینہ تو بہت لکی ثابت ہوا آپ سب کے لیے ۔ صبح سے جلدی جلدی کرتے بھی اتنی دیر ہوگئی مجھے یہاں آنے میں۔
ویسے اب تو اتنے سارے کیک اور ٹریٹس ڈیو ہوگئیں آپ کی طرف
نمرہ بہت بہت مبارک ہو اور ! All The Best young lady
پیشگی تو دے دی تھی مبارکباد۔۔ اب اصلی والی بھی۔۔ شاذیہ اور نمرہ دونوں کو نمرہ کی یہ شاندار کامیابی مبارک ہو۔ اللہ ہر میدان میں اور دونں دنیاؤں میں کامرانی عطا کرے۔
باجو ڈھیر ساری مٹھائیاں آپ کی طرف ادھار ہو گئی ہیں۔ ذرا حساب تو کریں اب کتنے ڈبے میرے آپ کی طرف نکلتے ہیں؟
بہت شکریہ ابوکاشان آپکا ، نمرہ سے میں نے بولا ہے یہ ماموں کی طرف سے ہے وہ سچ مچ حیران ہوئی ماموں یہاں کیسے پہنچ گئے ہیں (میرا ایک ہی بھائی ہے اسکا نام بھی عمران ہے ) تو آئیندہ سے میں عمران ہی لکھوں گی
اور کیا۔۔۔ بچوں کی خوشی اور رنج مائیں بالکل ایسے محسوس کرتی ہیں جیسے ان کی اپنی خوشی یا رنج ہو۔۔۔ میرا رزلٹ ابھی تک تو اکلوتا پریکٹیکل ہی نہیں ہوا ہے۔۔۔ تاریخ پر تاریخ بڑھاتے گئے۔ ابھی کالج والے کہہ رہے ہیں کہ 26 کو ہے۔۔۔ جب پریکٹیکل ہوگا، اس کے تقریبا دو تین ماہ بعد رزلٹ آئے گا۔۔۔ اتنا انتظار۔۔۔ نومبر ہوجائے گا شاید۔۔۔بہت شکریہ عمار
بچے پاس ہوتے ہیں تو مائیں ایسے ہی خوشی سے نہال ہوتیں ہیں
آپ سناؤ ، آپ کے رزلت کب آرہا ہے ۔؟
نمرہ کو میں نے دیکھایا ہے وہ شکریہ بول رہی ہے اسے پسند آیا ، اسے اردو پڑھنی ، اور لکھنی نہیں آتی ورنہ وہ آنسر کرتی ۔ اس لئے مجھے کہہ رہی ہے کہ تھینکس کے لئے ۔
شکریہ سارہ ، ہاں سچی سے میں تو ایسے خوش ہوگئی ہوں جیسے میں دے کر آئی ہوں اگزیم آخر بچے کس کے ہیں ( شکر ہے دودھیال پر نہیں چلے گئے )