تاسف یا اللہ محمد امین بھائی کو جلد صحت عطا فرما آمین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
نکلا نہیں ہو تعبیر صاحبہ، میں آپ دونوں کو سندھی سکھا سکتا ہوں مگر اسکے لیئے آپ کو باقاعدہ کلاس لینی پڑے گی اور وہ بھی فیس کیساتھ، ہاہاہاہاہاہا،
تعبیر اوھاں تہ سندھی آھیو پو چھو سندھی کون تھی اچے؟

چھو تہ مون کڈھ بہ سندھی پڑھئ ائین لکھی کونھے کا :(

اسان سندھ مین رھیا ہی ناھیوں نا تدھئین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
اب کیسی طبیعت ہے آپ کی ایم اے راجا؟
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد اور مکمل صحتیابی سے نوازے (آمین)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top