یا الٰہی یہ قافیہ کیا ہے

کیا مندرجہ ذیل الفاظ ہم قافیہ ہیں؟

ہُوا، دَوا، خُدا، ہَوا، وفا، دُعا، ادا، بُرا

غالب نے غزل کے مطلع میں ہُوا اور دَوا استعمال کیا ہے۔ کیا اس طرح یہ الفاظ ہم قافیہ ہوجاتے ہیں؟

دلِ ناداں تجھے ہُوا کیا ہے
آخر اس درد کی دَوا کیا ہے​
 

فرحان عباس

محفلین
روی سے پہلے حرف کی حرکت پر اختلاف پایا جاتا ہے. شاید اسی لئے ہوا اور دوا قافیہ کردیا ہوگا غالب نے.
 
Top