یا ربا۔۔۔۔!!

ماوراء

محفلین
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=OMxi9LLm7Qc[/youtube]

پیار ہے یا سزا
اے میرے دل بتا
ٹوٹتا کیوں نہیں درد کا سلسلہ
اس پیار میں ہوں کیسے کیسے امتحاں
یہ پیار لکھے کیسی کیسی داستاں

یا ربا دے دے کوئی جان بھی اگر
دلبر پہ ہو نہ دلبر پہ ہو نہ کوئی اثر

پیار ہے یا سزا
اے میرے دل بتا
ٹوٹتا کیوں نہیں درد کا سلسلہ

کیسا ہے سفر وفا کی منزل کا
نہ ہے کوئی حل دلوں کی مشکل کا
دھڑکن دھڑکن بکھری رنجشیں
سانسیں سانسیں ٹوٹی بندشیں
کہیں تو ہر لمحہ ہونٹوں پر فریاد ہے
کسی کی دنیا چاہت میں برباد ہے

یا ربا دے دے کوئی جان بھی اگر
دلبر پہ ہو نہ دلبر پہ ہو نہ کوئی اثر
یا ربا دے دے کوئی جان بھی اگر
دلبر پہ ہو نہ دلبر پہ ہو نہ کوئی اثر

کوئی نہ سنے سسکتی آہوں کو
کوئی نہ دھرے تڑپتی بانہوں کو
آدھی آدھی پوری خواہشیں
ٹوٹی پھوٹی سب فرمائشیں
کہیں شک ہے کہیں نفرت کی دیوار ہے
کہیں جیت میں بھی شامل پل پل ہار ہے

یا ربا دے دے کوئی جان بھی اگر
دلبر پہ ہو نہ دلبر پہ ہو نہ کوئی اثر
یا ربا دے دے کوئی جان بھی اگر
دلبر پہ ہو نہ دلبر پہ ہو نہ کوئی اثر


پیار ہے یا سزا
اے میرے دل بتا
ٹوٹتا کیوں نہیں درد کا سلسلہ

نہ پوچھو دردمندوں سے ہنسی کیسی خوشی کیسی
مصیبت سر پہ رہتی ہے کبھی کیسی کبھی کیسی

ہو ربا ربا ربا۔۔۔​
 
Top