بطرزِ دگر
الف نظامی لائبریرین مارچ 3، 2017 #25 نہ پھیر آج مجھے اپنے در سے تو خالی کہ تیرے بابا ہیں شاہوں کے شاہ یا زہرا
اکمل زیدی محفلین مارچ 4، 2017 #28 قاتل کا نام عمر بھر نہ لے سکے مجبور مسلماں گواہ رہے گا مگر وہ جلتا ہوا دروازہ یا زہراہ
الف نظامی لائبریرین اکتوبر 2، 2018 #29 نہ پھیر آج مجھے اپنے در سے تو خالیکہ تیرے بابا ہیں شاہوں کے شاہ یا زہرا