سید ذیشان
محفلین
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ہر ناکام مرد کے پیچھے ایک سے زائد عورتوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔
یا پھر ایک ایسی عورت کا جواکیلی کئی عورتوں پر بھاری ہو۔
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ہر ناکام مرد کے پیچھے ایک سے زائد عورتوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔
دراصل نیوٹن کی ماں کی ایجاد کردہ ہیںیہ تو ہوئی بات ہوئی میں پریس کانفرنس بلا کر بول دیتی ہوں نیوٹن کی جتنی بھی تھیوریاں ہے سب کی اصل میں نیوٹن کی بیوی کی ایجاد کردہ ہیں
عورت عورت ہوتی ہے ہلکی ہو یا بھاری۔۔۔ ماخوذ از رئیسانییا پھر ایک ایسی عورت کا جواکیلی کئی عورتوں پر بھاری ہو۔
ہا ہا ہاعورت عورت ہوتی ہے ہلکی ہو یا بھاری۔۔۔ ماخوذ از رئیسانی
جی ہمیں کانووکیشن کے وقت کہا گیا کہ آپ کے نام کے ساتھ انجینئر نہیں لگایا جائے گا، کیونکہ آپ انجینئرنگ ڈسپلن میں نہیں آتے۔البتہ سافٹور انجنئر انجنئیر نہیں ہو سکتا۔
سافٹ ویئر انجینیئرز سے ایسا کیا نا قابل معافی جرم سر زد ہو گیا کہ ان سے سوتیلی ماں بلکہ سوتیلے باپ کا رویہ اختیار لیا آپ نے؟البتہ سافٹور انجنئر انجنئیر نہیں ہو سکتا۔
جی ہمیں کانووکیشن کے وقت کہا گیا کہ آپ کے نام کے ساتھ انجینئر نہیں لگایا جائے گا، کیونکہ آپ انجینئرنگ ڈسپلن میں نہیں آتے۔
ہم نے تسلیم کیا اور ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ ہمارے نام کے ساتھ سافٹویئر انجینئر لگایا جائے۔
بعد میں پکارنے والا پچھتا رہا تھا۔
اس اشتہار کو پڑھ کے مجھے محسوس ہوا تھا کہ ان آنٹی کا اپنا کوئی برا تجربہ رہا ہو گا سافٹ ویئر انجینیئر کے ساتھ۔حال ہی میں ایک ضرورت رشتہ کا اشتہار انٹرنیٹ پر گردش کر رہا تھا۔ جس میں ایک آنٹی اپنی حور شمائل بیٹی کے لئے رشتے کی خواہش ظاہر کر رہی تھی۔ شرائط میں ڈاکٹر، انجننئر، آرمی افسر سب کا ذکرتھا۔
آخر میں لکھا تھا ، ”سافٹ ویئر انجنیئر ہرگز رابطہ نہ کریں“۔
سافٹ ویئر انجینیئرز سے ایسا کیا نا قابل معافی جرم سر زد ہو گیا کہ ان سے سوتیلی ماں بلکہ سوتیلے باپ کا رویہ اختیار لیا آپ نے؟
آئنسٹائن نے کونسا تجربہ کیا تھا؟ اس نے بھی تو تھیوری پیش کی تھی۔ ان صاحب نے بھی تھیوری پیش کی ہے۔کوئی ثبوت ہے نہ کبھی تجربہ کیا ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ ہر انجینئیر سائنسدان نہیں ہوتا
اگر یہی معیار ہے تب تو مسئلہ ہی حل ہو گیا۔ کانووکیشن میں پی ای سی کے نمائندے کی موجودگی میں سافٹویئر "کاریگر" کو ڈگری تھمانے سے قبل بجلی کی ننگی تار سے ایک جھٹکا لگایا جائے۔ اور یوں بجلی کا جھٹکا کھا کر سافٹ ویئر "کاریگر" سے سافٹ ویئر انجینیئر بن جائے گا۔جب تک کسی کو لیبارٹری میں بجلی کا جھٹکا نہ لگا ہو، یا کھمبے پر چڑھ کر تاریں درست نہ کی ہوں یا پھر انجن کاتیل پانی تبدیل نہ کیا ہو، ہم پاکستانی اس کو انجننئر مانتے ہی نہیں۔
عضلاتی و وریدی ٹیکے لگانا، بلڈ پریشر چیک کرنا، اور ان جیسے دیگر کام تو میں ابو کے کلینک پر تب سے کر رہا ہوں جب میں نے ہائی سکول بھی پاس نہیں کیا تھا۔اور ڈاکٹر بھی وہی ہوتا ہے جو ٹیکے لگا سکے۔ آپ نے پی ایچ ڈی کر کے کونسا تیر مار لیا ہے، ٹیکہ لگانا آتا ہے کیا؟
کون سا سوال پوچھا جس کی سمجھ نہیں آئی؟انہوں نے اہل علم سے ایک سوال پوچھا ہے۔۔ مجھے اس کی سمجھ نہیں آئی لیکن یہ ویڈیو یاد آگئی ہے یہاں تو ایسا کچھ نہیں انہوں نے کونسی وڈیو دیکھی ناسا کی۔۔۔
کچھ ایسا کہ زمین پر ناسا والے جو تجربے کرتے خلا بنا کر اس میں کشش ثقل کیوں نہیں ہوتی جب ہوا ختم ہو جاتی ہے تو۔۔کون سا سوال پوچھا جس کی سمجھ نہیں آئی؟
وہ تو میں سمجھ گیا تھا کہ یہ ویڈیو تم نے اس بات کے جواب میں لگائی ہے۔ میرے ذہن میں بھی یہی ویکیوم والی ویڈیو آئی تھی لیکن میں نے یہ پوچھا تھا کہ اس عظیم رینکر سائنس دان کی بونگیوں میں سے تمہیں کون سا سوال سمجھ میں نہیں آیا کیونکہ میری سمجھ میں تو اس کی 99 فیصد عالمانہ باتیں نہیں آئیں۔کچھ ایسا کہ زمین پر ناسا والے جو تجربے کرتے خلا بنا کر اس میں کشش ثقل کیوں نہیں ہوتی جب ہوا ختم ہو جاتی ہے تو۔۔
جبکہ اس تجربے سے کلیئر ہے کہ ہوا کی غیر موجودگی میں کشش ثقل موجود ہے۔
کچھ ایسا کہ زمین پر ناسا والے جو تجربے کرتے خلا بنا کر اس میں کشش ثقل کیوں نہیں ہوتی جب ہوا ختم ہو جاتی ہے تو۔۔
جبکہ اس تجربے سے کلیئر ہے کہ ہوا کی غیر موجودگی میں کشش ثقل موجود ہے۔