وہ بھی نہیں پتا بھیاکھوکھو ،پگم پگائی
پگم پگائی ازدی وے آف " آڑی " ڈسٹریبیوٹنگ
اب آڑی کا بھی نہیں پتا تو اٹس مین یو آر ناٹ آ ٹرو پاکستانی
خلیجی ممالک میں ایک ایک چھت پر کئی کئی ڈشیں لگی ہوتی ہیں۔ وہاں کیبل کا رواج نہیں ہے۔کمال کی تصویر ہے۔
ویسے وہاں ڈش انٹینا کا خاصا رواج نظر آتا ہے۔
کیبل کے کام کا بڑا اسکوپ ہے وہاں۔
تو شمشاد بھائی میں یہی سوچ رہا ہوں کہ وہاں یہی بزنس کیوں نا کیا جائے۔خلیجی ممالک میں ایک ایک چھت پر کئی کئی ڈشیں لگی ہوتی ہیں۔ وہاں کیبل کا رواج نہیں ہے۔
وہ بھی نہیں پتا بھیا
اور پاکستانی تو میں خود کو کاؤنٹ ہی نہیں کرتی ٹرو تو دور کی بات ہوئی بھیا
اب آپ سمجھائیں ناں