کھیل ایکسٹرا ٹائم میں ۔ کپتان صاحب نے ۲۰۱۴ یوسی ایل فائنل کی یاد تازہ کر دی
فہد اشرف محفلین اگست 9، 2016 #21 کھیل ایکسٹرا ٹائم میں ۔ کپتان صاحب نے ۲۰۱۴ یوسی ایل فائنل کی یاد تازہ کر دی
فہد اشرف محفلین اگست 9، 2016 #22 سویلیا اب 10 ہی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ ایک مشکل نام والے کھلاڑی نے دو پیلا کارڈ کر لیا ہے
عبداللہ محمد محفلین اگست 9، 2016 #24 اور 119ویں منٹ میں ڈینی کارواہل کا خوبصورت گول میڈرڈ 3 سویلیا 2 اب سویا جا سکتا ہے میرے خیال میں۔ میڈرڈ کھپے کھپے کھپے
اور 119ویں منٹ میں ڈینی کارواہل کا خوبصورت گول میڈرڈ 3 سویلیا 2 اب سویا جا سکتا ہے میرے خیال میں۔ میڈرڈ کھپے کھپے کھپے
حسن محمود جماعتی محفلین اگست 10، 2016 #28 راموس صاحب اوکھے ویلے میں واقعی چمتکاری ہیں۔۔۔ یعنی واقعی کپتان۔۔۔!!