یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

اور ریفری :p:p
بس یہاں آکے باقی ٹیمز مار کھا جاتی ہیں نا۔۔۔ خیر میڈریڈین ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ ہماری مکمل حمایت، ہمدردی اور دعائیں اس میچ میں جووینٹس کے ساتھ ہوں، سو ہیں۔
 
فُل ٹائم جیوینٹس ۳ بارسا ۰
بارسا جی نے ہمارے اوے گول کے فضائل پر دیے گئے خطبات پر ایک دفعہ پھر سے کوئی توجہ نہیں دی۔
خیر اب دیکھتے ہیں کہ اگلے ہفتے پھر سے کوئی چمتکار کر پاتے ہیں کہ نہیں۔
محترم ڈیبالا صاحب کے دونوں گول بہت خوبصورت تھے۔
اگر ریفریوں نے نہ چاہا تو۔۔۔۔
 

فہد اشرف

محفلین
ہاف ٹائم اسکور 1-0
بائرن کو ریفری نے ایک ناجائز پنالٹی(گیند کارواہل کے کندھے ریفری نے ہینڈ بال سمجھ کے پنالٹی دے دیا تھا) دی تھی جسے وڈال نے مس کر دیا ورنہ ہم تو ڈوب ہی گئے تھے۔ہالا میڈرڈ وغیرہ
 
60ویں منٹ میں بائرن کے کھلاڑی تین منٹ میں 2 پیلے کارڈ لیکر باہر۔
اب تیس منٹ میونخ 10 کھلاڑیوں سے کھیلے گی۔
میڈرڈ کو اب کم از کم 1 گول مزید لازمی داغنا چاہئیے تاکہ دوسرے لیگ زیادہ ٹانٹا نہ ہو۔۔
 
آخری تدوین:
رونالڈو جی کے شاٹ پر نئیور جی شاندار سیو۔۔
اور اسکے دو منٹ بعد ہی کرسٹیانو جی نے دوسرا گول داغ دیا۔
بائرن 1 میڈرڈ 2
کرسٹیانو جی ہیٹ ٹرک ہو جائے تو۔۔۔:sneaky:
 
Top