90 سال بعد فائنل ہو گا کیا؟فائنل: ریال میڈرڈ بمقابلہ لیور پول 26/05/2108
میچ کا اختتام تو ٹی20 جیسا ہی سنسنی خیز بنایا گیا تھا۔ٹی 20 کا اثر ہے
فائنل ایک ہی ہو گا یا اس میں بھی دو میچز ہوں گے؟اُمید ہے کہ کافی شاندار فائنل دیکھنے کو ملے گا کیئو(Kiev) میں-
آپ کو زیادہ جلدی ہے تو اسی سال کروا لیتے ہیں90 سال بعد فائنل ہو گا کیا؟
ایک ہی ہوتا ہے۔فائنل ایک ہی ہو گا یا اس میں بھی دو میچز ہوں گے؟
فائنل ایک ہی ہو گا یا اس میں بھی دو میچز ہوں گے؟
اس کا گھنٹوں کا کاؤنٹ ڈاؤن ہونا چاہئے۔فائنل میچ میں محض 24 گھنٹے ہی باقی ہیں-
ہالا لیورپول !!!
اس کا گھنٹوں کا کاؤنٹ ڈاؤن ہونا چاہئے۔
دوسری پہ مانچسٹر ہے کیا؟
یہ سیاسی بیان ہے۔
1956 سے 60 تک ریال میڈرڈ 5 سال لگاتار چیمپئن رہی ہے تب اسے یوروپین کپ کہا جاتا تھا۔لیں صاحب !!
اگر میڈرڈ کل کا فائنل جیت جائے تو پہلی ٹیم ہوگی ہیٹ ٹرک مکمل کرنے والی-
24 گھنٹے باقی
چیمینز لیگ کے فائنل کی جگہ کا کیسے تعین کیا جاتا ہے؟ دو کلب کی ٹیمیں کسی تیسری جگہ پر جا کر کھیلتی ہیں۔ یہ کیا معاملہ ہے؟