یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

فہد اشرف

محفلین
چیمپیئنز لیگ کا کوالیفائنگ راؤنڈ ختم ہو چکا ہے اور گروپ اسٹیج کے لیے ٹیموں کو بھی گروپ میں تقسیم کیا جا چکا ہے۔
Screenshot_2018-08-30-23-25-02-500_com.instagram.android.jpg
 
آخری تدوین:
آج رات کھیلے گئے میچز کے نتائج۔
آج رات مانچسٹر میں ایک بڑا اپ سیٹ ہوا۔ جبکہ ویلنشیا میں یووینٹس کے کھلاڑی کرسٹیانو جی کو ریڈ کارڈ تھما دیا گیا۔ نتیجتاً وہ کم از کم 2 یا 3 میچز نہیں کھیل پائیں گے۔

FB_IMG_1537395045321.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
چمپینزی آپ کے اباؤاجداد نہیں کزن ہیں
اجی ناموں میں کیا رکھا ہے صاحب ؟
ہر سانس لینے والی مخلوق ہی کزن ہے کوئی دور کی تو کوئی قریب کی ۔ چلو وہیں چلتے ہیں "اپنے" دھاگے میں ۔ ورنہ اپنے قریبی کزن و احباب وارد ہوئے تو یہ دھاگا ہی ہڑپ نہ ہوجائے ۔
 

فہد اشرف

محفلین
چیمپیئنز لیگ میں آج مانچسٹر یونائیٹڈ کا یووینٹس سے مقابلہ ہونا ہے یعنی رونالڈو جی پھر اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلیں گے۔
 
راؤنڈ آف 16
ڈچ کلب آجیکس نے ریال میڈرڈ کو جبکہ ٹوٹنھم نے بروشیا ڈورٹمنڈ کو ٹورنامنٹ سے نکال باہر کیا ہے۔
 
آخری تدوین:
کم بیکس کے اس سیزن میں گزشتہ شب یووینٹس نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے اٹلیٹکو میڈرڈ کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
دوسرے میچ میں مانچسٹر سٹی نے شکالکے کی خوب خبر لی اور میچ 7-0 جبکہ ٹائی 10-2 سے اپنے نام کی۔
 
Top