راناعبدالودود
محفلین
السلام علیکم !!
سر جی میں اس فورم میں نیا آیا ہوں !! اُمید ہے آپ میری مدد ضرور کریں گے ۔
اصل میں میرے پاس یوبنٹو لینکس کے تین ورژن ہیں میں اپنے سسٹم پر یوبنٹو 10۔6 کرنا چاہتا ہوں لیکن ہمت نہیں پڑتی کیوں کہ سی ڈی کے ریپر پر لکھا یوبنٹو انسٹال ہونے سے آپ کے سسٹم میں موجود تمام ڈیٹا ڈیلیٹ ہو جائے گا۔
آپ سے مجھے صرف یہ پوچھنا ہے کہ یوبنٹو انسٹال کرنے سے صرف اُس ڈرائیو کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گا جس پر ہم یوبنٹو انسٹال کر رہے ہیں یا کہ پورے سسٹم میں موجود ڈیٹا یعنی دوسری ڈرائیو پر موجود ڈیٹا بھی ڈیلیٹ ہو جائے گا ؟؟؟؟؟
پلیز ذرا جلدی جواب دیجئے گا۔
مجھے آپ کے جواب کا شدت سے انتظار رہے گا۔
شکریہ
رانا عبدالودود جہانگیر (سرگودھا)