یورو کاپٹر ٹائیگر پاکستانی فوج کے لیے

عسکری

معطل
پاکستان کے اے ایچ ون ایف کوبرا گن شپ ہیلی کاپٹروں کو اب سروس میں لیے ہوئے 20 سال سے زیادہ ہو چکے جنگی تکنیکوں میں نت نئی مہارت اور کمپیوٹروں کی جنگ میں ٹینکوں کی حفاظت اور دشمن انفنٹری کی کمر توڑنے کے لیے گن شپ ہیلی کاپٹروں کو نہایت ہی موثر ہتھیار مانا جاتا ہے ۔اسی حکمت عملی کے مطابق پاکستان نے اپنے 39 کوبرا ہیلی کاپٹروں کی مستقبل میں جگہ لینے کے لیے دنیا کا سب سے مہنگا اور کامیاب ترین ہیلی کاپٹر ٹائیگر چنا ہے ایک ٹائیگر کی قیمت 50 ملین ڈالر ہے جو ایک ایف سولہ لڑاکا جہاز کے بلاک 40 ماڈل سے زیادہ ہے اس ہیلی کاپٹر کی ایک خاصیت ہے کے وقت پڑنے پر جنگی جہازوں سے بھی لڑ سکتا ہےاس ٹیندر کے لیے زیر غور تھے

ٹی-129
اے ایچ ون زید سپر کوبرا
زیڈ 10
اور ٹائیگر جو ان سب سے مہنگا اور فرانس کا اب تک کا جدید ترین ہیلی کاپٹر ہے


پاکستانی پائلٹ ٹائیگر فلائٹ ٹیسٹ کے دوران

t1_pakdef.jpg


t3_pakdef.jpg


t4_pakdef.jpg



Eurocopter_Tiger.gif


TigerUHT2.jpg



Eurocopter_Tiger_2.jpg
 

شاہ حسین

محفلین
یعنی آپ کے کہنے کا مقصد ہے ہم محروم ہی رہیں گے اس سے :brokenheart:

زرداری کا کمیشن نہ لینا ایسا ہے جیسا مچھلی بغیر پانی کے ;)
 

عسکری

معطل
فرانس نے حال ہی میں پاکستان کو ڈیفینس ڈیل کی آفر کی ہے جس میں ٹائیگرز بھی شامل ہیں پوری ڈیل ساڑے چار ارب ڈالر کی ہے جس میں جے ایف سترہ کے لیے فرانسیسی ہتھیار راڈار اور دوسرے آلات کے ساتھ ٹائگر ہیلی کاپٹر اور پاکستانی افواج کو دوسرے جدید ہتھیاروں کی فراہمی شامل ہے۔نیوی آرمی ائیر فورس کے ہیلی کاپٹر یونٹوں کو اپگریٹ کرنے کی ضرورت پچھلے 10 سالوں سے تھی نیوی کے سی کنگ ہیلی کاپٹروں کو پہلے ہی زیڈ نائن ایس ہیلی کاپٹروں سے تبدیل کر دیا گیا ہے
ہاربن زیڈ نائن ایس
Z-9EC.jpg


ائیر فورس کے لیے جدید ایم ائی سترہ لانگ رینج ہیلی کاپٹر

لانگ رینج ایم آئی سترہ اضافی فیول ٹینکوں کے ساتھ
PAF-Mi-17.jpg


پاکستان آرمی کو سب سے زیادہ ہیلی کاپٹروں کی ضرورت ہوتی ہے جن میں پٹرولنگ ہیوی ویٹ ٹرانسپورٹ گن شپ اور یوٹلیٹی ہیلی کاپٹر درکار ہوتے ہیں
پاکستانی افواج پچھلے کئی سالوں سے

لاما
ایس اے 330 پیوما
ایم آئی 8
ایم آئی 17
ایلیوٹ
اے ایج ون ہیوی
استمال کرتے تھے
پچھلے 7 سالوں میں ایلیوٹ کی جگہ جدید بیل 206 اور اے ایس 550 نے لے لی جو گہ پاکستان نے 75 اور 25 خریدے پیوما اور ہیوی کی جگہ 27 نئے بیل 412 نے لی جو 2005 سے سروس میں ہیں ایم آئی 8 کی جگہ ایم آئی 17 جدید 75 خریدے گئے اب باقی رہ گئے گن شپ کوبر اے ایچ ون ایف جو کہ بہت پرانے ہیں ان کی جگہ 20 اے ایچ ون ایس جو کہ جدید ماڈل ہے 2003 سے 2008 تک خریدے گئے لیکن یہ کوئی مستقبل کا حل نہیں ماس لیے چائنا کے زیڈ 10 اور ترکی اٹلی کے اے 129 امریکہ کے اے ایچ ون زید سپر کوبرا اور ٹائیگر میں سے ایک کو لازمی خریدنا تھا

پاکستان آرمی ایوی ایشن پر میری ویڈیو

 

عسکری

معطل
یعنی آپ کے کہنے کا مقصد ہے ہم محروم ہی رہیں گے اس سے :brokenheart:

زرداری کا کمیشن نہ لینا ایسا ہے جیسا مچھلی بغیر پانی کے ;)

دل چھوٹا نا کرو یار اگر اللہ نا کرے زرداری رہا تو دے دیں گے کمیشن یار اب ہم شعیف لوگوں کا کیا مقابلہ ہیلی کاپٹ تو لینے ہی ہیں نا:grin:
 

arifkarim

معطل
ہمارے ملک میں فوج کے پاس لیٹسٹ ٹیکنالوجی کا ہونا بہت ضروری ہے۔ مشتعل عوام کو روکنا بھی تو ہے نا۔
 

دوست

محفلین
بہت مفید معلومات تھیں۔ دعا ہے کہ اللہ پاکستان کو اس میں خودکفیل کردے۔ یہ ہیلی کاپٹرز شمالی علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف سٹرائیک کے لیے موثر ترین ہتھیار ہیں۔
 

فخرنوید

محفلین
عبداللہ سیکنڈ ہینڈ ہیلی کاپٹرز کی نیلامی کب ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ایک عدد خریدنا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
عبداللہ صاحب آپ نے جو ٹائیگر ہیلی کوپٹر ایک تصویر لگائی ہے جس میں وہ 360 لوپ لے رہا ہے
ایسا شاید امریکی آپاچی ہیلی کوپٹر بھی کرسکتا ہے
کیا خیال ہے اس بارے میں آپ کا
 

عسکری

معطل
میرے خیال میں دنیا کے بہت سارے ہیلی کاپٹر 360 کا لوپ لے سکتے ہیں اگر پائلٹ کی مہارت اس میں شامل ہو تو ورنہ کبھی کبھی تو جنگی جہاز کا لوپ بھی مہنگا پر سکتا ہے یوکرائن ائیر شو میں ایس یو 27 نے لوپ لینے کے بعد بلندی برقرار نا رکھ سکنے کی وجہ سے کریش ہوا تھا
یہ دیکھیں حادثے کی ویڈیو

 

عسکری

معطل
عبداللہ سیکنڈ ہینڈ ہیلی کاپٹرز کی نیلامی کب ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ایک عدد خریدنا ہے۔

جی وہ پنڈی میں سٹوریج کر دیے جائیں گے اگلے 10 سے 15 سال تک وہ کسی بھی جنگ کی حالت میں قابل استمال ہوں گے نا ان کو کباڑ کے بھاؤ بیچ دیں گے یار:grin:
 

عسکری

معطل
بہت مفید معلومات تھیں۔ دعا ہے کہ اللہ پاکستان کو اس میں خودکفیل کردے۔ یہ ہیلی کاپٹرز شمالی علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف سٹرائیک کے لیے موثر ترین ہتھیار ہیں۔

شدت پسندوں کو تو کوبرے ہی جینے نہیں دیتے یار کچھ ان کی شدت کا ہی خیال کرو

لگتا ہے ہمارے پوری قوم کو ون ویلنگ کی عادت پڑ چکی ہے:grin: پچھلے دنوں گوادر کے ساحلوں پر کوبرا ہیلی کاپٹروں نے سنگل روٹر کے ساتھ نیچی پروازں کی ایکسر سائز کی بیک روٹر کی خرابی کے بعد ہیلی کاپٹر کو سیدھا رکھنا نہایت مہارت کا کام ہے اسی لیے اس ایکس سائز میں سنگل روٹر سے پروازیں کی گئیں یہ دیکھیں

 
Top