یورپ پہنچنے کے لیے جتن!

arifkarim

معطل
امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے ایسی تصاویر جاری کی ہیں جن میں پاکستان تارکین وطن ترکی کے ساحل سے کشتیوں کے ذریعے یونان کے جزیرے کوس میں پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
150602152432_pakistan_migrants_turkey_greece_976x549_ap_nocredit.jpg

150602152127_pakistan_migrants_turkey_greece_976x549_ap_nocredit.jpg

150602152314_pakistan_migrants_turkey_greece_976x549_ap_nocredit.jpg

150602151901_pakistan_migrants_turkey_greece_976x549_ap_nocredit.jpg

150602152649_pakistan_migrants_turkey_greece_976x549_ap_nocredit.jpg

Mission Accomplished! :p
 
یورپ کے حالات کوئی ایسے اچھے نہیں ہیں تارکین وطن کے لئے۔ اس کی بجائے اگر کینیڈا کی کوشش کی جائے تو بہتر ہے۔
 

زیک

مسافر
امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے ایسی تصاویر جاری کی ہیں جن میں پاکستان تارکین وطن ترکی کے ساحل سے کشتیوں کے ذریعے یونان کے جزیرے کوس میں پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کوس تو ترکی کے ساحل سے صرف 4 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
 

شزہ مغل

محفلین
یہ چاند بھی تیرا ہے ستارے بھی تیرے "شزہؔ"
یہ برف بھی تیری ہے انگارے بھی تیرے "شزہؔ"

تو چاہے تو ہر طوفان کا رخ بدل جائے
یہ سمندر بھی تیرا ہے کنارے بھی تیرے "شزہؔ"

لہو بنیں آنسو۔ لبوں سے مسکرا
یہ درد بھی تیرا ہے درد کے مارے بھی تیرے "شزہؔ"

آتش زمانہ ہی بنائے گی تجھے کندن
یہ تپش بھی تیری ہے شرارے بھی تیرے "شزہؔ"

اپنا گھر چھوڑ کر نہ بھاگ! بزدل!
یہ چارہ گر بھی تیرا ہے بےچارے بھی تیرے "شزہؔ"
 
Top