آپ یہاں مائگریشن کی رہنمائی کے لئے کوئی دھاگہ کیوں نہیں شروع کر دیتے؟ میری یورپین اقوام سے کوئی دشمنی نہیں۔ اگر آپ کی ہے تو ضرور رہنمائی کریں کہ ناجائز طور پر ہجرت کیسے کی جاتی ہے :)