حکیم عبدالرحمن بٹ
محفلین
یورک ایسڈ جیسا کہ نام سے سے ظاہر ہےایک قلمی تیزاب ہے جو قدرتی طور پر ہر انسان کے خون میں موجود ہوتا ہے اور زائد پیشاب کے زریعے خارج ہوتا ہے یہ پانی میں حل نہیں ہوتا لیکن الکلائن نمکیات میں با آسانی حل ہوجاتا ہے
دراصل یہ نیوکلیک ایسڈ میٹابولزم ہے اور عام طور پر جسم میں موجود نیوکلیک ایسڈ کے ٹوٹنے پھوٹنے کی وجہ سے وجود میں آتا ہے اوریہ تقریبا 300ایم جی صرف غزا سے حاصل ہوتا ہےخواتین میں5۔5ملی گرام اور مردوں میں 7 ملی گرام صحت کی علامت ہے اگراس کی مقدار خون میں بڑھ جائے تو اسے Hyperuricemiaکہتے ہیں اس حالت میں یورک ایسڈ جوڑوں میں رک کربعض اوقات کرسٹل کی صورت میں جمنا شروع ہوجاتا ہےاس صورت میں جوڑوں میں درد،سوزش اور ورم ہو جاتا ہے طب قدیم میں اسے نقرس اور ایلوپیتھی میں Gout کہتے ہیں
اسباب۔۔۔۔۔
(1)گردوں کی خرابی
(2)خون کے سرخ خلیوں کا بڑھ جانا
(3)Toxaemia of pregnancy
(4)خون میں کیلشیم کی زیادتی
(5)چنبل
(6)بواسیر
(7)کثرت شراب نوشی
(بلڈ کینسر
(9)resolving pneumonia
(10)گوشت خوری
علامات۔۔۔۔۔۔۔۔
اکثر مریض کے ٹخنے،ایڑھی،پائوں کے انگوٹھے اور انگلیوں میں درد ہوتا ہےجو آہستہ آہستہ تمام جوڑوں کو متاثرکرتا ہے جوڑوں میں سوجن اورمتورم ہونے لگتے ہیں اکثردرد کی زیادتی کی وجہ سے چلنا پھرنا دشوارہو جاتا ہےخون میں تزابیت بڑھ جاتی ہے نیند کم ہو جاتی ہے پیشاپ کم،گاڑھا،گدلا،اورشدید تیزابی ہوتا ہے اگر اس کا صحیح حل نا کیا جائے توگردوں میں پتھری بن جاتی ہے
علاج۔۔۔۔۔۔۔
یہ خشک گرم (عضلاتی غدی) مزاج کا مرض ہےاس کا علاج گرم تر اور تر گرم مزاج میں کرنا چاہئیے
یورک ایسڈ میں پودینہ،زنجبیل کا قہوہ شہد ڈالکر استعمال کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے
مزید فری مشورہ اور غزائی چارٹ کیلئے رابطہ کریں
پروفیسرحکیم و ہومیو ڈاکٹرعبدالرحمن بٹ(بحرین)
واٹس اپ نمبر deleted

مدیر کی آخری تدوین: