راج
محفلین
آداب
میں کافی عرصے سے انٹرنیٹ کو کافی بے رہمی سے استعمال کر رہا ہوں اور کسی بھی سائٹ پر بے جھجھک اپنا یوزر نیم اورپاسورڈ استعمال کرلیتا ہوں مگر پھر بھی دل میں ڈر ضرور ہوتا تھا کہ یہ محفوظ نہیں ہے- خیر اب مجھے key scrambler نام کا سافٹ وئیر ملا ہے جو کہ ٹیکسٹ باکس میں لکھے سبھی حروف کو encrypt کر دیتا ہے- جس سے کہ کافی حد تک آپ انٹرنیٹ پر اپنے آپ کو محفوظ سمجھ سکتے ہیں- اب یہ کتنا محفوظ ہے یہ تو نہیں کہہ سکتا مگر مجھے یہ بہت اچھا لگا اسکے کئی ورژن ہے اور بیسک ورژن مفت ہے جو کہ صرف browser کو محفوظ کرتا ہے اگر اسکو خریدا جائے تو آپ دوسرے سبھی سافٹ وئیر جو انٹرنیٹ سے رابطہ رکھتے ہیں محفوظ کردیتا ہے-
آپ بھی اسے دیکھیں اور پسند ہو تو استعمال کریں-
میرا مقصد صرف ایک اچھے سافٹ وئیر کو آپ سب کے ساتھ بانٹنا تھا-
امید ہے آپ کو پسند آئے گا
مزید معلومات
Download Free KeyScrambler
ویب سائٹ