یوزر نیم خودبخود آف ہو جاتا ہے؟؟؟؟؟

گل خان

محفلین
:confused: منتطم صاحب۔۔سے گزارش ہے۔کہ میرے ساتھ ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔میں جب فورم کے دو تین ٹاپک کھولتا ہوں ۔تو اس کے بعد میرا یوزر نیم۔۔۔خودبخود آف یعنی کٹ جاتا ہے۔۔تو پھر مجھے دوبارہ سے اپنا یوزر نیم enter کرنا پڑھتا ہے۔۔۔۔ یہ مسئلہ تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد ہو جاتا ہے۔۔۔۔براہِ مھربانی اس کا کوئی حل بتا دیں۔۔۔۔۔شکریہ
 

زیک

مسافر
لاگ‌ان کرتے ہوئے ایک چیک‌باکس ہے کہ مجھے یاد رکھیں کیا آپ اسے سیلکٹ رکھتے ہیں؟ اگر نہیں تو جب آپ کا سیشن ایکسپائر ہوتا ہے تو آپ لاگ‌آؤٹ ہو جاتے ہیں۔
 
Top