جیلانی نہیں گیلانیتازہ اطلاعت کے مطابق یوسف رضا جیلانی کو پاکستان کا اگلا وزیر اعظم بننے کیلئے صرف اعتماد کا ووٹ درکار ہے۔ اب دیکھنا یہ کہ آپ وزیر اعظم بنتے ہیں یا باقی وزیروں کی طرح شریر اعظم
جیلانی نہیں گیلانی
تازہ اطلاعت کے مطابق یوسف رضا جیلانی کو پاکستان کا اگلا وزیر اعظم بننے کیلئے صرف اعتماد کا ووٹ درکار ہے۔ اب دیکھنا یہ کہ آپ وزیر اعظم بنتے ہیں یا باقی وزیروں کی طرح شریر اعظم [/QUOTE
پاکستان کی بہتری اکیلے یوسف کے بس کی بات نہیں۔ مجھے یہ وقتی ارینجمنٹ لگتی ہے۔ جب تک آصف زرداری جیسے جی دار لیڈر سامنے نہیںاہیںگے ۔ میرا مطلب ہے کہ وزیر اعظم نہ بنیںگے صورت حال میںبہتری نہیں اتی لگتی۔
بلکل صحیح فرمایا آپ نے ۔۔۔ جیسی قوم ، ویسے حکمران ۔جب تک آصف زرداری جیسے جی دار لیڈر سامنے نہیںاہیںگے ۔ میرا مطلب ہے کہ وزیر اعظم نہ بنیںگے صورت حال میںبہتری نہیں اتی لگتی۔
شکر ہے کسی بات پر تو متفق ہوئے۔بلکل صحیح فرمایا آپ نے ۔۔۔ جیسی قوم ، ویسے حکمران ۔
تازہ اطلاعت کے مطابق یوسف رضا جیلانی کو پاکستان کا اگلا وزیر اعظم بننے کیلئے صرف اعتماد کا ووٹ درکار ہے۔ اب دیکھنا یہ کہ آپ وزیر اعظم بنتے ہیں یا باقی وزیروں کی طرح شریر اعظم [/QUOTE
پاکستان کی بہتری اکیلے یوسف کے بس کی بات نہیں۔ مجھے یہ وقتی ارینجمنٹ لگتی ہے۔ جب تک آصف زرداری جیسے جی دار لیڈر سامنے نہیںاہیںگے ۔ میرا مطلب ہے کہ وزیر اعظم نہ بنیںگے صورت حال میںبہتری نہیں اتی لگتی۔
تازہ اطلاعت کے مطابق یوسف رضا جیلانی کو پاکستان کا اگلا وزیر اعظم بننے کیلئے صرف اعتماد کا ووٹ درکار ہے۔ اب دیکھنا یہ کہ آپ وزیر اعظم بنتے ہیں یا باقی وزیروں کی طرح شریر اعظم [/QUOTE
پاکستان کی بہتری اکیلے یوسف کے بس کی بات نہیں۔ مجھے یہ وقتی ارینجمنٹ لگتی ہے۔ جب تک آصف زرداری جیسے جی دار لیڈر سامنے نہیںاہیںگے ۔ میرا مطلب ہے کہ وزیر اعظم نہ بنیںگے صورت حال میںبہتری نہیں اتی لگتی۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
تقریریں سب ہی بہت اچھی کرتے ہیں کیونکہ ان کو ملتی ہی بہت اچھی لکھی ہوئی ہوتی ہیں۔
آپ کو ایک بات بتا دوں کہ وزیر اعظم ہاؤس میں باقاعدہ ایک شعبہ ہوتا ہے جو یہ تقریریں تیار کرتا ہے اور لکھ کر دیتا ہے۔
عارف ابھی دو دن پہلے تو یوسف رضا گیلانی اکثریت سے منتخب ہوا تھا تو ظاہر ہے اسے معلوم ہی ہونا تھا کہ اعتماد کا ووٹ بھی کم از کم اسی اکثریت سے مل ہی جائے گا۔