اعجاز
محفلین
کہنے کو تو کہا جاتا ہے کہ سعودی عرب اور اسلام ایک ہی ہے حالانکہ یہاں رہنے والے بھی بخوبی جانتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے (پھر بھی دیگر ممالک کے مقابلے میں یہاں بدرجہا بہتر ہے)۔
یہکہیںنہیںکہا جاتا کے سعودی حکومت اسلامی حکومت ہے جہاں سکول میں لڑکیاں جل کر ہلاک ہوجاتی ہیں لیکن پولس ان کو بچانہیںسکتی کیونکہ نا محرم ہیں۔ اگر آپ ہسٹری پڑھیںتو آپ کو معلوم ہوگا کے اموی حکمرانوںکے آخری زمانے کے بعد سے اسلامی دنیا بدلتی چلی گئ ہے۔
پاکستان سے محبت
پاکستان سے محبت کا صرف اور صرف مطلب اسلام کے قلعے سے محبت ہے اور یہ چیز نبی کریم ص کے سنت سے ثابت ہے کے آپ نے مدینہ کی حفاظت کے لیے غزوات میں حصہ لیا۔ پاکستان میں اگر ابھی تک اسلام معاشرہ میںرچ بس نا سکا تو اسکی صرف اور صرف وجہ یہ ہے کے ہمارے علماء کرام چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑنے اور مرنے کی تیاریاں کرتے رہے ہیں ۔
بدعت صرف ایسی چیز کو کہتے جس کو کرنا مزہبی اہمیت کی حامل سمجھی جائے چنانچہ اگر کوئ کہتا ہے کے بسنت منانا ثواب کا کام ہے تو یہ بدعت ہے اس کے علاوہ یہ شرعی خلاف ورزی میں نہیں آسکتی۔ ہاں کسی کی دھاتی تار سے کسی کا نقصان یقیناً ہر طرحکی خلاف ورزی ہے۔
جیسے کے آپ ایک بالکل نئ چیز متعارف کروارہے ہیں یعنی کے اسلامی لحاظ سے تہواروں کو ممنوع قرار دینا۔ یہ ایک بدعت ہے ۔
یاد رکھیے گا غصہ حرام ہے۔