یومِ دفاع

جاسمن

لائبریرین
یومِ دفاع پہ نور محل بہاولپور میں اسلحہ وغیرہ کی نمائش کی گئی۔
20180906_152127.jpg
 
فرحت کیانی

آرمی میوزیم راولپنڈی میں بھی نمائش جاری تھی۔ آج ہی ختم ہوئی ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ فوجیوں اور ان کے بچوں کے لیے تو داخلہ بالکل مفت تھا جب کہ سول پر ٹکٹ۔ کیا سارے بچے ہمارے بچے نہیں ہیں؟ ایک سول بچے یا فرد کو ایسی نمائشیں مفت دیکھنے کا حق کیوں نہیں ہے؟
 
دو نہیں ایک پاکستان
 
نور محل میں سب کے لئے مفت نمائش ہوتی ہے۔ اور سیکورٹی کے نام پہ تنگ بھی نہیں کیا جاتا۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ جملہ بہت مقبول ہوا ہے لیکن مجھے اس کا پس منظر نہیں معلوم
مجھے بھی نہیں معلوم۔

کپتان نے حلف اٹھانے کے بعد پہلی تقریر/خطاب جو فرمایا تھا۔
اسمیں کہا تھا مشکل فیصلے کرنے ہوں گے لیکن گھبرانا نہیں ہے.
 
جاسمن

لائبریرین
20180906_152017.jpg

بچے اور بڑے بھی مختلف گاڑیوں، ٹینکوں وغیرہ پہ چڑھے ہوئے تھے۔ ایک وہ ٹینک جس میں اندر کی طرف سے جاتے ہیں۔اس میں بھی لوگ موجود تھے۔ فوجی بھائی کسی کو منع نہیں کر رہے تھے۔
 
Top