عبدالقیوم چوہدری
محفلین
سب کے لیے آمین ہے۔اللہ تعالی ایران، سعودیہ، اسرائیل، پاکستان سب کو حفظ و امان میں رکھے
یہود بحیثیت قوم کے لیے بهی لیکن اسرائیل بطور ریاست کبهی نہیں۔۔۔۔
سب کے لیے آمین ہے۔اللہ تعالی ایران، سعودیہ، اسرائیل، پاکستان سب کو حفظ و امان میں رکھے
کنجوسی نہیں زیک بھائی، مکمل کہنا تھامبارک ہو
میں کہہ دیتا ہوںکنجوسی نہیں زیک بھائی، مکمل کہنا تھا
مرشدی آپ کے ایک مرید سے ملاقات کیلئے بھٹک رہا تھا!کونسی غار میں سکونت اختیار کی ہے
آمینہماری طرف سے بھی تمام اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک ہو!
دعا ہے کہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہو۔
خدا کرے مری ارض پاک پہ اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
اسرائیل ایک یہود قوم اکثریت ملک ہے۔ اسکے بھی پاکستان کی طرح قومی دن ہیں جو وہ اسی جوش و جذبہ سے مناتے ہیں جیسے ہم آج منا رہے ہیں۔یہود بحیثیت قوم کے لیے بهی لیکن اسرائیل بطور ریاست کبهی نہیں۔۔۔۔
یہ فاصلے گوگل میپس کی مدد سے معلوم کئے ہیں؟
کافی عجیب ہے کہ ایک قادیانی نے قرار داد پاکستان کا مسودہ لکھا تھا جسے تاریخ سے مسخ کر دیا گیا۔صرف پاکستانی قادیانی پاکستان کے دشمن لگتے ہیں
فاصلہ کم زیادہ ہے تو بهی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔یہ فاصلے گوگل میپس کی مدد سے معلوم کئے ہیں؟