فرخ
محفلین
السلام و علیکم
آپ سب کو رمضان المبارک اور یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو۔۔
اپنی آوارہ گردی کے دوران ، 14 اگست 2009 کو لی گئی وادئ کاغان سے آگے نوری ٹاپ کی طرف جاتے ہوئے لی گئی ایک تصویر جسے کھینچ کر میں خود خوشی اچھلتا رہا۔۔۔
اور نوری ٹاپ، جو کہ صوبہ سرحد یا پختون خواہ اور وادئ کشمیر کے درمیان سرحد ہے، کی طرف جاتے ہوئے کچھ مناظر:
Towards Fairy Land ....
نوری ٹاپ کی طرف جاتے ہوئے جیپ سے لی گئی ایک تصویر
Kashmir from Noori Top.
نوری ٹاپ سے کشمیر کے پہاڑوں کا خوبصورت منطر۔۔۔۔
الحمد للہ، الحمد للہ، الحمدللہ۔
پاکستان اللہ سبحان وتعالٰی کا بہت خوبصورت تحفہ ہے۔۔۔۔ اس کی قدر کریں۔۔۔
اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا ہے کہ ہماری قوم کو قرآن و سنت پر اکھٹا فرمائے، بہترین ہدائیت عطا فرمائے اور ان آزمائیشوں کی وجوہات کو سمجھنے اور ان سے کامیابی سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے
اور اس اللہ کی سرزمیں پر اللہ اور اسکے رسول کا نظام نافذ ہو جائے۔ آمین، ثم آمین۔
والسلام و علیکم و رحمتہ اللہ