یوم شہداء کشمیر کے دن عمران خان کا مودی سرکار کو خاص تحفہ، افغان تجارت واہگہ بارڈر سے کھول دی گئی

ابن آدم

محفلین
حال ہی میں ایران نے چین کے ہاتھوں اپنی زمین فروخت کی تو انڈیا کا ایران کے ذریعہ افغانستان کو مال کی ترسیل کا معاملہ کھٹائی میں پڑتے ہوئے نظر آ رہا تھا. اس بگڑتی ہوئی صورتحال پر عمران حکومت نے فوراً آگے بڑھ مودی سرکار کو سہارا دیا اور افغان تجارت کو واہگہ بارڈر سے کھول دیا. ویسے صبح ہی عمران نے شہدا کے حق میں ٹویٹ کر کے کشمیریوں پر احسان عظیم کر دیا ہوا ہے.

کشمیریوں کو اب بالکل فکر نہیں کرنی چاہیے اور بھارت اب ایک دن خود ہی کشمیر چھوڑ کر چلا جائے گا
Ecy5D01XsAA6McM

جاسم محمد

یہ یکطرفہ روٹ ہے۔ صرف افغانی مال براستہ پاکستان بھارت یا دیگر ممالک میں ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ افغانستان لینڈ لاکڈ ملک ہے۔
ہاں اگر پاکستان بھارت کو اپنی مصنوعات افغانستان براستہ پاکستان ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے تو تنقید بنتی ہے
 
Top