یوم عاشور پر دھماکے کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کا وزیر داخلہ ہے۔

گرائیں

محفلین
In retaliation, the MQM, after walking out from the Sindh Assembly session and refusing to return, held a press conference at the party headquarters Nine-Zero in the evening where the Rabita Committee strongly condemned the two PPP ministers, particularly Mirza, who, they alleged, had planned the Ashura blast in Karachi late last year.

ربط

ارے لوگو طالبان نے یہ سب کیا تھا۔

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

dxbgraphics

محفلین
یا تو جمہوریت کو اتنا مضبوط کرنا چاہئے کہ قانون خود عدلیہ اور ایڈمنسٹریشن پر بھی سختی سے لاگو ہو۔




اور یا تو اسلامی شریعت ہو۔

پہلا جملہ بھائی لوگوں کی اعتراض سے بچنے کے لئے اور دوسرا جملہ میری ذاتی خواہش۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ تو سب کے سب تھالی کے بینگن ہیں۔

کل تک گلے مل رہے تھے، آج ایک دوسرے کو دیکھنا بھی نہیں چاہتے۔

چلیں اسی بہانے ان کے پول تو کھلیں گے۔
 

dxbgraphics

محفلین
شمشاد بھائی بینگن میری پسندیدہ ترکاری ہے براہ مہربانی بینگن کو بدنام نہ کریں ;)
 
Top