محمد تابش صدیقی
منتظم
ہر روز روزِ عید ہے، ہر شب شبِ براتاور جس کے پاس دونوں نہ ہوں اس کے لیے کیا ہے؟
ہر روز روزِ عید ہے، ہر شب شبِ براتاور جس کے پاس دونوں نہ ہوں اس کے لیے کیا ہے؟
بقول ظہیر کاشمیریاور جس کے پاس دونوں نہ ہوں اس کے لیے کیا ہے؟
جس صنف سے حسن فطرت و کائنات قائم ہے ، اس سے محرومی کو ' روزعید ' اور ' شب برات ' سے تعبیر کرنے کے برادرم محمد تابش صدیقی کے رحجان سے مابدولت کو شدید تحفظات لاحق ہوگئے ہیں !ہر روز روزِ عید ہے، ہر شب شبِ برات
رجحان کہہ لیجیے یا تجربہ۔ اصل بے فکری اور آزادی کے دن تو وہی تھے۔جس صنف سے حسن فطرت و کائنات قائم ہے ، اس سے محرومی کو ' روزعید ' اور ' شب برات ' سے تعبیر کرنے کے برادرم محمد تابش صدیقی کے رحجان سے مابدولت کو شدید تحفظات لاحق ہوگئے ہیں !
کنواروں کے لیے یومِ عشاق، شادی شدوں کے لیے یومِ عذاب!ویسے یہ ویلیںٹائنز ڈے یومِ محبت ہوتا ہے یا یومِ عشاق
یہی تو ایک دن ہے جب عشق کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہوتی