یونہی دل نے چاہا تھا رونا رلانا، تیری یاد تو بن گئی اِک بہانہ ۔ سمن کلیان

تلمیذ

لائبریرین
ہمارے زمانے کا ایک انتہائی خوبصورت نغمہ!

مگر فرخ صاحب، مجھے تو یہ سمن کلیان پور کی بجائے لتا کی تصویر لگتی ہے۔ یا پھر دونوں میں بے حد مماثلت ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
تلمیذ صاحب۔ بالکل درست فرمایا ۔ اپ لوڈ کرنے والے نے تصویر لتا اور مکیش کی لگا دی ہے۔ لیکن گلوکارہ دراصل ثمن کلیان پوری ہے۔
 
Top